Sunday, August 16, 2015

جنرل حمید گل



جنرل حمید گل صرف دو سال آئی ایس آئی کے سربراہ رہے اور اس دوران جلال آباد پر حملہ اور اس میں شکست کے علاوہ کوئی کارنامہ ان کے پاس نہیں وہ ایک خود ساختہ دانشور تھے انہیں ہیرو کا درجہ دینے میں میڈیا کا کردار ہے 

No comments: