پاکستان کے سیاستدانوں کی بےحسی اور خودغرضی کا اندازہ مندرجہ بالا خبر اور تصویر سے لگایا جاسکتا ہے خبر کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ نے جناح اسپتال میں ہیٹ اسڑوک سے متاثرہ افراد کی عیادت کے لئے اس وقت اسپتال کا دورہ کیا جب وہاں ہیٹ اسٹروک سے متاثر کوئی مریض موجود نہیں تھا
تصویر سولر انرجی کے سلسلے میں ہونے والی میٹنگ کی ہے جس میں الیکشن کے دوران لوڈ شیڈنگ کو حوالے سے بڑے بڑے دعوے کرنے والے شہباز شریف موجود ہیں اور اتنی اہم میٹنگ میں سو رہے ہیں
No comments:
Post a Comment