Wednesday, February 11, 2015

پاکستان کا کرکٹ ورلڈ کپ

پاکستان کا کرکٹ ورلڈ کپ 15 فروری کو شروع ہو گا اور 15 فروری کو ہی ختم ہو جائے گا


اگر پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا تو پھر پروا نہیں کہ کپ جیتتا ہے یا نہیں کیونکہ بھارت کو ہرانے کا مطلب ورلڈ کپ جیتنا ہی ہے

 اگر پاکستان ہار جاتا ہے تو پھر اگر ورلڈ جیت بھی جائے تو جیت نہیں

 اس لئے پاکستان کا ورلڈ کپ 15 فروری کو شروع ہوگا اور 15 فروری کو ہی ختم ہو جائے گا

No comments: