Sunday, June 30, 2013
Friday, June 28, 2013
سانپ کے سر پر مکھی
ایسا دلچسپ منظر کیمرہ کی آنکھ کبھی کبھار ہی قید کر پاتی ہے – مکھی نے چند لمحوں کے لئے سانپ کے سر پر قیام کیا اور مشاق فوٹوگرافر نے اسے کیمرے کی آنکھ میں قید کر لیا
Thursday, June 27, 2013
نانگا پربت
پاکستان کے خوبصورت پہاڑ نانگا پربت کا ایک دلکش منظر – پچھلے دنوں دہشت گردوں نے یہاں 9 غیرملکی سیاحوں کو قتل کردیا






























